موسم سرما میں بارشوں کےحوالےسےاہم پیشگوئی
لاہور : (ہاٹ لائن نیوز ) موسم سرما کے لیے معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق موسم سرما میں معمول سے زیادہ بارشیں ہوسکتی ہیں، ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے ۔
ملک کے مغربی اور شمال مغربی علاقوں ، بلوچستان، خیبرپختونخوا میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں۔
رپورٹ کے مطابق بالائی پنجاب اور کشمیر میں معمول سے کچھ زیادہ بارشیں ہوں گی، جنوب مغربی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان میں بھی درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔
اس ماہ شمال مغربی خیبرپختونخوا میں معمول سے تھوڑی زیادہ بارشیں ہوں گی جب کہ اونچے پہاڑوں پر برف باری کا بھی امکان ہے۔
You are in reality a just right webmaster. This site loading pace
is amazing. It kind of feels that you’re doing
any unique trick. Also, the contents are masterpiece. you’ve performed a magnificent job in this topic!
Similar here: sklep internetowy and also here:
Zakupy online