مودی کابینہ میں کوئی مسلمان وزیر شامل نہیں

ہاٹ لائن نیوز : 14.2 فی صد مسلم آبادی والے ملک بھارت نے مودی کی نئی کابینہ میں کسی مسلمان وزیر کو شامل نہیں کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کیمطابق نریندر مودی کی حکومت میں 30 وزراء اور 41 وزرائے لمملکت شامل ہیں۔ لیکن اس کابینہ میں کسی مسلمان کووزیر نہیں بنایاگیا۔
میڈیا رپورٹس کیمطابق بھارت کی نئی مرکزی حکومت کی کابینہ کا پہلا اہم ترین اجلاس آج شام کو ہوگا۔