موبائل فون اورانٹرنیٹ سروس بندرہےگی

0
127

ہاٹ لائن نیوز : بلوچستان حکومت نے 7 اور 10 محرم الحرام کو کوئٹہ جبکہ کچھی، جھل مگسی جعفرآباد ، اوستہ محمد میں 9 اور 10 محرم کو محرم کے دوران موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں 7 اور 10 محرم الحرام کو صبح 6 بجے سے رات 12 بجے تک موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی۔

Leave a reply