منشیات کے مجرم کو قید و جرمانہ

0
258

ہاٹ لائن نیوز : سیشن کورٹ لاہور میں 96 کلو منشیات برآمدگی کے معاملہ پر عدالت نے ملزم ریاست علی کو دو بار عمر قید کی سزا سنائی ہے ۔

عدالت نے ملزم ریاست کو 2 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ۔

ایڈیشنل سیشن جج صائمہ حسنین نے کیس پر سماعت کی ۔

عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا ۔

یاد رہے کہ ملزم کے خلاف تھانہ سندر میں 9سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیاتھا ۔

Leave a reply