منشا بم کے بیٹے اراضی قبضہ کیس میں عدالت میں پیش

0
43

انسداد دہشت گردی عدالت ،،

سرکاری پلاٹوں پر قبضہ اور ایل ڈی اے افسران پر حملہ اور فائرنگ کا مقدمہ

منشاء بم کے دو بیٹوں دو مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 25 جون تک توسیع کا حکم
عامر منشاء اور طارق منشاء حاضری کیلیے عدالت میں پیش ہوئے

انسداد دھشت گردی عدالت کے ایڈمن جج خالد ارشد نے سماعت کی

ملزمان شامل تفتیش نہیں ہو رہے ہیں ، پراسیکیوشن
عدالت نے تفتیشی افسر کو ملزمان کو شامل تفتیش کرنے کی ہدایت کر دی

ملزمان کی جانب سے شیر گل قریشی ایڈووکیٹ پیش
عامر منشاء اور طارق منشاء کافی عرصہ اس مقدمہ میں اشتہاری بھی رہے
منشاء بم کے بیٹوں کیخلاف تھانہ ٹاؤن شپ میں مقدمہ درج ہے
منشاء بم کے بیٹوں پر ایل ڈی اے افسران پر تشدد اور فائرنگ کا الزام ہے

Leave a reply