24

ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

ہاٹ لائن:اسلام آباد اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، ملتان، فیصل آباد،ابیٹ آباد میں بھی زلزلے کے جھٹکوں کو محسوس کیا گیا ہے۔
تفصیلات کےمطابق اسلام آباد،گرد و نواح اور پشاور میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کئے،مردان،سوات ،مینگورہ اور گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے علاوہ ازیں پشاور ،دیر بالا،تخت بھا ئی،اوکاڑہ،میانوالی، فیصل آباد، اور گردونواح میں بھی زلزلہ آیا۔لوگ کلمہ طیبہ کا ودر کرتے گھروں، دفاتر سے باہر نکل آئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں