ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ 73

ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔

ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 25 پیسے مہنگا ہوکر تقریباً 210 روپے کا ہوگیا۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد ایک ڈالر 213 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں