ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ، اطلاق کب ہوگا؟ 71

ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ، اطلاق کب ہوگا؟

ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعظم کو کفایت شعاری سے متعلق تجاویز پہنچا دی گئیں ہیں، وزیراعظم کفایت شعاری سے متعلق اہم فیصلے کریں گے۔اورتفصیلات کے مطابق ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزیراعظم کو کفایت شعاری سے متعلق تجاویز پہنچا دی گئیں، وزیراعظم کفایت شعاری سے متعلق اہم فیصلے کریں گے۔ وزیراعظم کو تجاویز پیش کی گئیں ہیں کہ 30 سے 40 فیصد سرکاری مفت پیٹرولیم کی فراہمی میں کٹوتی کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں