ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا 33

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے ایک لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے اضافے سے ایک لاکھ 21 ہزار 485 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالر بڑھ کر 1811 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں