ہاٹ لائن نیوز : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم قائداعظم اور کرسمس کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔ ملک بھر کے بینک 3 دن کے لیے بند رہیں گے۔
حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق 25 دسمبر کو ملک بھر کے بینک بند رہیں گے۔
اس کے علاوہ بینک 23 اور 24 دسمبر کو ہفتہ وار تعطیلات کے طور پر بند رہیں گے۔