ملک بھر میں سونےکی قیمت میں معمولی کمی

0
70

ہاٹ لائن نیوز : ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمزاینڈجیولرز ایسوسی ایشن کیمطابق ملک میں 24 قیراط سونا 200 روپے کمی کے ساتھ 215,400 روپے فی تولہ ہو گیا ہے۔

171 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط سونے کا 10 گرام 1 لاکھ 84 ہزار 671 روپے کا ہو گیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 6 ڈالر کم ہوکر 2018 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Leave a reply