ملک بھر میں سونےکی قیمت میں آج بھی اضافہ

0
122

ہاٹ لائن نیوز : ملک بھرمیں سونےکی قیمت میں آج بھی اضافہ ہوگیاہے۔

فی تولہ سونا 11سو روپے مہنگا ہوگیا، جسکے بعد نیا ریٹ 2 لاکھ 44 ہزار 4سوروپے ہوگیاہے۔جبکہ10 گرام سونا 9سو44 روپے مہنگا ہونیکےبعد 2 لاکھ 9 ہزار 5سو34 روپے پر آگیا

Leave a reply