ہاٹ لائن نیوز : ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 300 روپے کمی سے 2 لاکھ 8 ہزار 600 روپے جبکہ 10 گرام سونا 257 روپے کمی سے 1 لاکھ 87 ہزار 414 روپے کا ہوگیا۔
مارکیٹ میں 22 قیراط سونا 1 لاکھ 71 ہزار 796 کا ہو گیا اور عالمی مارکیٹ میں سونا 2050 ڈالر فی اونس کی سطح پر مستحکم رہا۔