ملکی زرمبادلہ میں کتنااضافہ؟

0
82

ہاٹ لائن نیوز: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12.30 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 17 نومبر 2023 کو اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 7.18 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.12 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 217 ملین ڈالر کی کمی ہوئی۔

Leave a reply