ملزم اسد شاہ پولیس کو ماموں بنانے میں کامیاب

1
137

خیرپور: ( ہاٹ لائن نیوز) رانی پور کی حویلی میں تشدد سے ہلاک ہونے والی فاطمہ کے کیس کے مرکزی ملزم اسد شاہ نے پولیس کو موبائل فون کا غلط کوڈ بتایا ، جس کے باعث ملزم کا فون لاک ہوگیا۔

مرکزی ملزم اسد شاہ کو پولیس نے کراچی سے خیرپور منتقل کردیا ہے، ملزم کو ڈی این اے ٹیسٹ کے لیےکراچی لے جایا گیا ۔

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس ملزم کے فون کا پن کوڈ بھی حاصل نہیں کرسکی، ملزم نےپولیس کو بار بار غلط کوڈ بتایا جس کی وجہ سے بار بار غلط پن کوڈ لگانے سے ملزم اسد شاہ کا فون مکمل لاک ہو گیا ہے۔

1 comment

  1. spectralex.top 22 March, 2024 at 00:38 Reply

    Wow, marvelous blog structure! How lengthy
    have you been blogging for? you made blogging glance easy.
    The total glance of your website is wonderful, let alone the content material!
    You can see similar here ecommerce

Leave a reply