ملازمہ کے تشدد سے مالکن ہلاک
کلکتہ: (ہاٹ لائن نیوز) بھارت کے ضلع کلکتہ میں بسترِ مرگ پر پڑی 79 سالہ خاتون اپنی ملازمہ کے تشدد سے ہلاک ہو گئیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مقتولہ کی شناخت کالا مشرا نامی خاتون سے ہوئی ہے ، معمر خاتون گھر میں اکیلی رہائش پذیر تھیں ، کالا مشرا نے اپنی دیکھ بھال کے لئے ملازمہ رکھی ہوئی تھی ۔
کالا مشرا نے ایک رات کسی مجبوری کے تحت ملازمہ کو جگایا تو ملازمہ نیند خراب کرنے کی وجہ سے طیش میں آگئی اور معمر خاتون سے مار پیٹ شروع کر دی۔
گھر میں لگے ہوئے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کی مدد سے مقامی پولیس کو معمر خاتون پر ملازمہ کے تشدد کے شواہد ملے ہیں ۔ مقتولہ کے رشتے داروں کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملازمہ کو گرفتار کر لیا ہے ، دورانِ تفتیش ملازمہ نے ہولناک انکشاف کیا اور کہا کہ وہ اکثر مالکن پر تشدد کیا کرتی تھی۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ملازمہ کالا مشرا پر تشدد کرنے کے بعد اس کے منہ پر ایک چادر ڈال کر سو گئی ، جب صبح اٹھ کر دیکھا تو مالکن کی موت ہو چکی تھی۔
Wow, incredible blog layout! How long have you ever been blogging for?
you made running a blog glance easy. The overall look of your website is great, let alone the content!
You can see similar here dobry sklep
This info is invaluable. Where can I find out more?
I saw similar here: Najlepszy sklep
Do you have a spam problem on this site;
I also am a blogger, and I was wanting to know your situation; many of us have created some nice procedures and we are looking to exchange methods with other folks, be
sure to shoot me an email if interested. I saw similar here: Dobry sklep