29

مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز کی گولی کا شکار

مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی فورسز کی گولی کا شکار نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔‌غیرملکی میڈیا کے مطابق جینن شہر میں انیس سالہ عبداللہ الوانی کو صیہونی فورسز نے ایک روز قبل پیٹ میں گولی ماری تھی۔ فلسطینی وزارت خارجہ نے افسوسناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اس سے قبل نوجوان کے بھائی کو اسرائیلی فورسز نے 2003 میں شہید کیا تھا۔ رواں سال سے اب تک ستر فلسطینی صیہونی بربریت سے شہید ہوچکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں