معروف کورین اداکاردل کادورہ پڑنےسےانتقال کرگئے

0
85

ہاٹ لائن نیوز : 32 سالہ جنوبی کوریائی اداکار پارک من جائےدل کا دورہ پڑنےسے انتقال کر گئےہیں۔

انکا انتقال 29 نومبر کو چین میں ہوا، جس کی تصدیق انکی پبلسٹی ایجنسی نے بھی کی۔ پارک من جائے چین کے ایک ماہ کے سرکاری دورے پر تھے جہاں انکو دل کا دورہ پڑا اور وہ جانبرنہ ہوسکے۔

اداکار کی میت کو چین سے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول پہنچا دیا گیا ہے جہاں انکی آخری رسومات کل ادا کی جائینگی۔

Leave a reply