معروف ٹک ٹاکر نے اپنا ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیوں کیا ؟

0
34

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) مشہور پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر معاذ صفدر نے کم عمری میں ہی ٹک ٹاک کے ذریعے اپنے سوشل میڈیا کے سفر کا آغاز کیا تھا ، لیکن اب وہ یوٹیوب بلاگنگ کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔

معاذ صفدر کا یوٹیوب چینل 3.51 ملین سبسکرائبرز رکھتا ہے ، معاذ صفدر نے یہ کامیابی محض 23 سال کی میں حاصل کی ہے۔

اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کو ڈیلیٹ کرنے سے متعلق بات کرتے ہوئے معاذ صفدر کا کہنا تھا کہ میں خود میں اچھی تبدیلی دیکھنا چاہتا تھا، میں اگر ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرتا تو شاید یوٹیوب پر اتنے فالوورز نہیں بنا پاتا ، لیکن اب تجارتی مقاصد کے لیے میں اپنا ٹک ٹاک اکاؤنٹ دوبارہ سے شروع کرنے کا سوچ رہا ہوں۔

Leave a reply