معروف اداکارہ کو ساتھی مل گیا

0
42

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبا قمر نے اپنے زندگی میں اپنے ساتھی کے آنے کا اشارہ دے دیا۔

اداکار عمران اشرف نے خوبرو اداکارہ صبا قمر سے ایک انٹرویو کے دوران پوچھا کہ آپکی آنکھوں میں ایک تحمل اور سکون ہے، میری زندگی کا تجربہ یہ کہہ رہا ہے کہ کوئی تو ہے جو آگیا ہے اور یہ سب لایا ہے ۔

صبا قمر نے کہا کہ ہر انسان کو اپنی زندگی میں کسی ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے ، عمران اشرف نے اداکارہ سے پوچھا کہ تو کیا آپ ابھی بھی ضرورت مند ہیں یا آپ کی ضرورت پوری ہوچکی ؟

اداکارہ نے اس سوال کا شرمیلی مسکراہٹ کے ساتھ جواب دیا کہ ’’الحمدللہ‘’

Leave a reply