مشہور ریسلرنےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

0
93

ہاٹ لائن نیوز : مشہور ریسلر اور اداکار جان سینا نے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

ڈبلیو ڈبلیو ای کا خصوصی منی ان دی بینک ایونٹ ٹورنٹو، کینیڈا میں منعقد ہوا جہاں جان سینا نے 2025 میں ریسلنگ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہا کہ ڈبلیو ڈبلیو ای میں کام کرتے ہوئے انہیں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن لوگوں کی محبت نے انہیں آگے بڑھنے میں مدد دی۔

انہوں نے کہا کہ ریسل مینیا 2025 ان کا بطور ریسلر آخری ایونٹ ہوگا۔

Leave a reply