
مسلح افرادکی فائرنگ ؛ میر عبدالحفیظ مینگل جانبحق
ہاٹ لائن نیوز : قبائلی رہنما میر عبدالحفیظ مینگل کو خضدارمیں نامعلوم بندوق برداروں نےفائرنگ میں ہلاک کردیا۔
بلوچستان کے خضدار کے علاقے میں نامعلوم بندوق برداروں نےفائرنگ کی ، جس کیوجہ سے قبائلی رہنما میر عبدالحفیظ مینگل زخمی ہوگئے، قبائلی رہنما کو زخموں کیساتھ سی ایم ایچ اسپتال منتقل کردیا گیا۔جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتےہوئےچل بسے۔