مسرت چیمہ و جمشید چیمہ کی قسمت کا فیصلہ مخفوظ

0
65

ہاٹ لائن نیوز : ایپلیٹ ٹریبیونل لاہور ہائیکورٹ میں جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر ایپلیٹ ٹریبیونل نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔

اپیل کنندہ کے مطابق ریٹرنگ افسر نے این اے 121 سے غیر قانونی طور پر کاغذات مسترد کیے لہذا عدالت آر او کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے۔

ایپلیٹ ٹریبیونل نے اپیلوں پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ۔

Leave a reply