مسجد نبوی سے اداکارہ کی تصاویر وائرل
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) نور بخاری نامور اداکارہ اور ماڈل ہیں، نور نے اپنی شان دار اداکاری کا آغاز فلموں سے کیا ، اداکارہ نے فلمیں بھی ڈائریکٹ کیں اور کئی ٹیلیویژن اشتہارات میں بھی اداکاری کی۔
ان دنوں نور بخاری مدینہ منورہ میں اپنی والدہ اور بہن کے ساتھ موجود ہیں۔ اس روحانی سفر کے دوران وہ مدینہ منورہ میں قیام کریں گی اور اسکے بعد عمرہ ادا کریں گی۔