مزاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہیں پرویز الہی

0
91

چودھری پرویز الہی کی اینٹی گرپشن عدالت میں غیر رسمی کفتگو
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہیں ، چودھری پرویز الہی
بانی پی ٹی آئی اپنی ذات کیلئے نہیں ، ملک و قوم کیلئے مذاکرات پر رضامند ہوئے ہیں ، چودھری پرویز الہی

صرف بااختیار مقتدر حلقوں سے مذاکرات ہی نتیجہ خیز ثابت ہو سکتے ہیں ، چودھری پرویز الہی

بااختیار مقتدرحلقوں کو سابق صدر عارف علوی کی مذاکرات کی دعوت کا مثبت جواب دینا چاہیے ، چودھری پرویز الہی

موجودہ حالات میں مذاکرات سے انکار ملک و قوم کے ساتھ خیر خواہی نہیں ہو گی ، چودھری پرویز الہی

ن لیگ ، پی ٹی آئی اور ایسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات کو سبوتاژ کر رہی ہے ، چودھری پرویز الہی

ن لیگ جانتی ہے ، پی ٹی آئی اور ایسٹیبلشمنٹ مذاکرات کے نتیجہ میں اسے پنجاب میں پی ٹی آئی کا چوری شدہ مینڈیٹ واپس کرنا پڑے گا ، چودھری پرویز الہی
ن لیگ کو پی ٹی آئی ایسٹیبلشمنٹ مذاکرات میں اپنی سیاسی موت نظر آتی ہے ، چودھری پرویز الہی
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ناجائز حکومت غیر قانونی سیٹوں اور اکثریت سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے: چودھری پرویزالٰہی

پاک فوج سمیت آئینی اداروں کے خلاف سب سے زیادہ زہر اگلنے والی جماعت ن لیگ ہے: چودھری پرویزالٰہی
ن لیگی رہنما جھوٹے پراپیگنڈے کے ذریعے اداروں اور پی ٹی آئی میں تصادم سے باز رہیں: چودھری پرویزالٰہی
ہر بات میں زیرو ٹالرنس کے دعویداروں کی زیرو پرفارمنس سب کے سامنے ہے: چودھری پرویزالٰہی
بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں پی ٹی آئی متحد ہے: چودھری پرویزالٰہی

Leave a reply