مریم کی حکومت کیوں نہیں چلے گی ؟

0
104

ہاٹ لائن نیوز : ڈاکٹر یاسمین راشد نے آنسدادہشت گردی عدالت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کو کہنا چاہتی ہوں کہ جھوٹ نہ بولیں بھوٹ بولنا بند کر دیں ، آپ چوری کے مینڈیٹ سے اوپر آئیں ،جعلی مینڈیٹ کے ساتھ مریم نواز زیادہ عرصہ وزرات اعلی پر نہیں رہ پائینگی ۔

میں باہر اگئی تو نواز,شریف کے خلاف اپنا کیس خود لڑوں گی اور یہ حلقہ لازمی کھلواوں گی ،صحت کارڈ کے حوالے سے مریم نواز شریف نے جھوٹ بولا ، صحت کارڈ پی ٹی آئی کا ایک کامیاب منصوبہ تھا، انشورنس کمپنیوں کے ذریعے ہسپتالوں کو ادائیگی ہورہی ہے، میرے دور میں سرکاری یسپتالوں می دس ارب روپے آمدن حاصل کی ،جیسے روالپنڈی کمیشز نے کیا ویسے ہی کمشنر لاہور کو بھی حقائق سامنے لانے چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مریم نواز کی ریٖڈ لائن اگر کرپشن ہے تو انہیں گھر چلے جانا چاہیے، یہ لوگ خود کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں یہ کیا کرپشن کی ریڈ لائن بنائےگے ۔

Leave a reply