مریم نواز کے لیے بھینس کا تحفہ

0
194

ہاٹ لائن نیوز : مریم نواز شریف کو لاہور میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی کے 159 سے الیکشن میں حصہ لینے پر حلقے کے عوام نے بھینس تحفے میں دی ہے۔ بھینسوں کو غبارے باندھ کر تحفے کے طور پر پیش کیا گیا۔

مریم نواز نے انتخابی مہم کے لیے منگل کو حلقے کا دورہ کیا۔

اسی دوران کچھ لیگی کارکن ایک بھینس لے کر آئے جو ٹرک سے بندھی ہوئی تھی۔ بھینس کے ساتھ غبارے بھی بندھے ہوئے تھے۔

لیگی کارکن کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا خالد قادری کی جانب سے مریم نواز کو بھینسیں تحفے میں دی جا رہی ہے ۔

Leave a reply