مریم نواز کے حق میں بڑا فیصلہ

0
138

ہاٹ لائن نیوز : مریم نواز کاغذات نامزدگی کے خلاف دائر اپیل پر سماعت ہوئی ۔

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف مہر طارق نےاپیل دائر کی تھی ۔

آر او پی پی 80 ایپلیٹ ٹربیونل کے سامنے پیش ہوئے ۔

عدالت نے ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ برقرار رکھا ، مریم نواز کی کاغذات نامزدگی کے خلاف دائر اپیل خارج کردی۔

مریم نواز حلقہ پی پی 80سے الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دی گئی ۔

اپیلیٹ ٹربیونل کےجج اسجدجاوید گھرال نےکیس پر سماعت کی۔

Leave a reply