مریم نواز کو اجازت مل گئی

0
89

ہاٹ لائن نیوز : اپیلیٹ ٹربیونل لاہور میں مریم نواز کی این اے 119 سے کاغذات نامزدگی منظور کیے جانے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی ۔

اپلیٹ ٹربیونل نے ندیم الطاف کی اپیل کو خارج کر دیا ۔

اپلیٹ ٹربیونل نے مریم نواز کو این اے 119 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ۔

پی ٹی آئی کے نائب صدر لاہور ندیم الطاف نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظوری کو چلینج کیا تھا ۔

اپلیٹ ٹربیونل کے جسٹس رسال حسن سید نے اپیل کو خارج کر دیااور اپلیٹ ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ بحال رکھا ۔

Leave a reply