23

مرغی کا گوشت مہنگا ہوگیا، فی کلو قیمت جانیے

تفصیلات کے مطابق 25 روپے فی کلو اضافے سے گوشت کی سرکاری قیمت 389 روپے کلو مقررکردی گئی ہے۔زندہ برائلر مرغی کا ریٹ 260 روپے جبکہ پرچون ریٹ 268 روپے فی کلو جاری ہے۔اس کے علاوہ فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 188 روپے فی درجن ریٹ برقرارہے۔جبکہ انڈوں کی پیٹی 5220 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں