مرغی کا گوشت ایک مرتبہ پھر مہنگا

0
102

مرغی کا گوشت ایک مرتبہ پھر مہنگا

مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے کو ملا ہے جبکہ مرغی کے انڈوں کی قیمت میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے، زندہ مرغی 10 روپے جبکہ گوشت 14 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا ہے، زندہ مرغی دو سو چہتر روپے فی کلو ہے، گوشت کی قیمت چار سو سترہ روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، انڈے فی درجن 2 سو 44 روپے کے ہیں، لاہور میں 3 دنوں میں مرغی کا گوشت 43 روپے فی کلو مہنگا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں مرغی کا گوشت 450 روپے کلو جبکہ ٹولٹن مارکیٹ میں 520 روپے فی کلو بون لیس گوشت ہو گیا ہے۔

Leave a reply