مدینہ میں 7.1 شدت کا زلزلہ
مراکش: ( ہاٹ لائن نیوز) زلزلے سے مراکش میں مدینہ نامی قدیم شہر کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے ، جہاں ایک تاریخی مسجد کے منہدم ہوجانے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
ایکس پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس کے ساتھ صارف نے لکھا ہے کہ 7.1 شدت کے زلزے سے تاریخی کتبیہ مسجد منہدم ہوجانے کا خدشہ ہے۔
ویڈیو میں مسجد کے بلند منار کو زلزلے کی وجہ سے ہلتے ہوئے دیکھا دیکھا جا سکتا ہے۔
https://twitter.com/iamAkramPRO/status/1700306064539852996?s=20
واضح رہے کہ مراکش میں 6.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے ، جس کی وجہ سے 296 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ سیکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔