محکمہ داخلہ نےبڑی پابندی عائدکردی

0
162

کراچی: (ہاٹ لائن نیوز) رینجرز کی سفارش پر محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں 3 ماہ کے لیے اسلحے کی نمائش پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سندھ میں اسلحے کی نمائش پر تین ماہ کے لیے پابندی عائد کردی گئی ہے اور اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق پابندی رینجرز کی سفارش پر لگائی گئی ہے، صوبے بھر میں 3 ماہ کے لیے اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہوگی، خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Leave a reply