30

محکمہ بلدیات نے قانون میں ترمیم کر دی

محکمہ بلدیات نے قانون میں ترمیم کر دی گئی جس کے بعد اب لارڈ میئر لاہور کا الیکشن لڑنے کیلئے ہاؤس کا ممبر ہونا لازمی ہوگا۔ محکمہ بلدیات نے قانون میں ترمیم کر دی، اب لارڈ میئر لاہور کا الیکشن لڑنے کیلئے ہاؤس کا ممبر ہونا لازمی قرار دیدیا گیا ہے، کونسلر یا چیئرمین یونین کونسل جو ہاؤس کا ممبر ہوگا وہی میئر کا الیکشن لڑ سکے گا۔
محکمہ بلدیات کے مطابق ٹاؤن میئر یا ڈسٹرکٹ کونسل کے چیئرمین کے لیے بھی ہاؤس کا ممبر ہونا لازمی ہوگا، باہر سے آ کر کوئی میئر یا چیئرمین ضلع کونسل کا الیکشن نہیں لڑ سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں