محمد سراج نے سب کے دل جیت لیے

0
142

کولمبو: ( ہاٹ لائن نیوز) بھارتی پیسر محمد سراج نے حاصل ہونے والی انعامی رقم گراؤنڈ اسٹاف کو دے دی۔

ایشیا کپ فائنل میں بھارتی کرکٹر محمد سراج نے اپنی انعامی رقم گراؤنڈ اسٹاف کو دے دی، اس کے علاوہ ایشین کرکٹ کونسل کی جانب سے بھی گراؤنڈز اسٹاف کے لیے 50 ہزار ڈالرز کا اعلان کیا گیا ، ایونٹ میں بارش کے دوران گراؤنڈ اسٹاف نے کئی مرتبہ جانفشانی سے کام کرتے ہوئے میدان کو دوبارہ کھیل کے قابل بنایا تھا ۔

Leave a reply