محمد خان بھٹی کو ریلیف مل گیا

0
239

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں گوجرانولہ میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمہ میں عدالت نے محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظور کرلی ۔

جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے محمد خان بھٹی کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کی ۔

عدالت نے پانچ لاکھ مچکوں کے عوض ضمانت منظور کی ۔

یاد رہے کہ ملزم محمد خان بھٹی کے خلاف اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

Leave a reply