محسن نقوی کا اظہار ناراضگی

0
55

ہاٹ لائن نیوز: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لیے جاری کام کا جائزہ لیا۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے رات گئے رکنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 24 گھنٹے کام کرنے کا حکم دیا۔

اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ 24 گھنٹے کام کر کے ہی اس بڑے منصوبے کو بروقت مکمل کیا جا سکتا ہے۔

Leave a reply