29

متحدہ عرب امارات؛ 4 ماہ میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات میں 12 فیصد اضافے کے بعد پٹرول کی فی لیٹر قیمت 4.63 درہم ہوگئی جو پاکستانی 257 روپے بنتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کردیا گیا۔ اس بار پٹرول کی قیمتوں میں 12 فیصد اور ڈیزل کی قیمت میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرول کی فی لیٹر قیمت 4.63 درہم یعنی 257 پاکستانی روپے جب کہ ڈیزل کی قیمت 4.76 درہم یعنی پاکستانی 265 روپے ہو گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں