
ہاٹ لائن نیوز : معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کیلیے ایک ٹویٹ جاری کی ہے۔
اس ٹویٹ میں انہوں نے پیغام دیا ہے کہ ہم عوام کے پاس طاقت ہے، دنیا کے برے لیڈروں کو دھوکہ نہ دیں، ہم مل کر برائی کی قوتوں کو ختم کرینگے، جو ہمارے لوگوں کو تباہ کر رہی ہیں۔ انشاء اللہ، ان مصنوعات کو زندگی بھر اپنے گھروں سے نکالیں۔
انہوں نے فلسطین فری انشاء اللہ لکھ کر ٹویٹ ختم کیا۔