لیگی رہنما نے معذرت کرلی

1
155

لاہور: ( ہاٹ لائن نیوز) مسلم لیگ ن کے راہنما حنیف عباسی نے پیپلزپارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق اپنے گزشتہ روز کے بیان پر معذرت کرلی۔

حنیف عباسی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگر میرے بیان سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معذرت خواہ ہوں۔

لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ ذوالفقار بھٹو ایک عظیم انسان تھے ، انہوں نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی تھی لیکن بھٹو کے فلسفے پر عمل نہیں ہوا ۔

1 comment

Leave a reply