لڑکی کو تیسری منزل سےنیچے پھینکنےوالے ملزمان گرفتار

0
51

ہاٹ لائن نیوز : گوجرانوالہ میں لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد گیسٹ ہاؤس کی چھت سے پھینک دیا گیا۔ بچی تشویشناک حالت میں ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا۔ شیخوپورہ کی رہائشی لڑکی کی گوجرانوالہ کے ایک لڑکے سے دوستی تھی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ تفتیش کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کی گئی اور اسے تیسری منزل سے گرایا گیا۔

Leave a reply