لطیف کھوسہ نے بھی اڑان بھرلی

0
95

ہاٹ لائن نیوز : نامور وکیل لطیف کھوسہ کی پیپلز پارٹی چھوڑنے اور تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے ۔

لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ سابق چئیرمن نے مجھے تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دی ہے ، میں تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق فیملی سے مشاورت کر رہا ہوں۔ میں اپنے دوستوں کے ساتھ بھی تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق مشورہ کررہا ہوں۔ جو ملک کے لیے بہتر ہو گا وہ فیصلہ کروں گا۔ سابق چئیرمن اصرار کر رہے ہیں کہ ملک اور پارٹی کو آپکی ضرورت ہے پارٹی میں آ جائیں۔

Leave a reply