لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول

0
147

ہاٹ لائن نیوز : اسلام اباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو بھی خط موصول ہونے لگے،جسٹس شاہد بلال اور جسٹس عالیہ نیلم کو خفیہ خط موصول،ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ خط ایک نجفی کورئیر کمپنی کے ملازم ہائیکورٹ رسیو کروانے آیا۔

ججز کے سٹاف کو نجی کورئیر کمپنی کے نمائندہ کی جانب سے خط ریسو کروایا گیا، کورئیر کمپنی کے ملازم کو گرفتار کر لیا گیا ہے،اس حوالے سے ڈی۔ آئی۔ جی آپریشن ناصر رضوی بھی لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے ہیں۔

Leave a reply