107

لاہور میں پی ٹی آئی کے کیمپ کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی،کتنے رہنما کیمپ میں موجود تھے؟ جانیے تفصیل

لاہور(ہاٹ لائن ) بھاٹی گیٹ میں پاکستان تحریک انصاف کا کیمپ آگ لگنے سے جل گیا۔پی ٹی آئی کارکنان کا کہنا ہے کہ کیمپ کو آگ نامعلوم افراد نے آگ لگائی جس سے کیمپ میں موجود کرسیاں، ٹینٹ اور بینرز جل گئے۔پولیس کی نفری آگ سے متاثرہ پی ٹی آئی کے کیمپ پہنچ گئی ہے اور واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں