لاہور میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی 44

لاہور میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

لاہور فیصل چوک ، رحمان پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق پلازہ کی دوسری اور تیسری منزل پر کئی افراد پھنس گئے۔ ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو کی 2 سنارکل گاڑیاں شہریوں کو ریسکیو کررہی ہیں۔رحمان پلازہ کا تہہ خانہ دھوئیں سے بھرگیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں