لاہور : تعمیراتی کام کےدوران لفٹ گرگئی

0
279
لاہور : تعمیراتی کام کےدوران لفٹ گرگئی

ہاٹ لائن نیوز : لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن میں تعمیراتی کام کےدوران لفٹ گرگئی جسکےنتیجےمیں 3 مزدورزخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کیمطابق لفٹ زیادہ وزن کےباعث گری۔ واقعہ اکبر چوک کےقریب شوروم کی تعمیرکےدوران پیش آیا۔

زخمیوں کوفوری طبی امدادکیلیے جناح اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

Leave a reply