لاہور بدستور آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر موجود

0
30

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب میں سموگ کی صورتحال انتہائی خراب ہے جب کہ لاہور بدستور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے۔ صبح سویرے ہوا کے معیار کا انڈیکس 582 تک پہنچ گیا۔ دوسری جانب خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں دھند چھائی ہوئی ہے، جب کہ پشاور موٹروے ٹریفک کے لیے بند ہے۔

ملتان اور پشاور میں بھی صورتحال خراب ریکارڈ کی گئی، سموگ اور دھند کے باعث مختلف مقامات سے موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند ہیں جب کہ انتظامیہ نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔

Leave a reply