لاہورہائیکورٹ نےمحفوظ فیصلہ سنادیا

0
126

ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں توشہ خانہ تحائف کو الیکشن کمیشن کے کاغذات میں ظاہر نہ کرنیوالے سیاستدانوں کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا گیا ۔

عدالت نے سیاستدانوں کیخلاف کارروائی کی درخواست خارج کردی ۔

عدالت کا کہنا ہے کہ تفصیلی فیصلہ عدالت عالیہ کی ویب سائٹ پر جاری کیا جائے گا ، جسٹس راحیل کامران شیخ نے شہری تنویر سرور کی درخواست پر مختصر فیصلہ سنایا ۔

ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی ۔

Leave a reply