ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ میں عدالت نے قصیرہ الہی کو دو حلقوں سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ۔
عدالت نے این اے 64 ، اور پی پی 32 سے کاغذات منظور کیے ۔
بینچ نے ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دےدیا۔
قیصرہ الہی پر دس مرلے کا پلاٹ چھپانے اور فلور مل کا کاغذات نامزدگی پر ذکر نہ کرنےکا اعتراض عائد کیا گیا تھا۔
اپلیٹ ٹربیونل نے ریٹرننگ افس کا فیصلہ بحال رکھا تھا جبکہ لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے اپلیٹ ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔