11

قوم جاگ اٹھی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان

عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اہم اجلاس ختم
عمران خان کچھ دیر بعد اجلاس کے فیصلوں پر قوم کو اعتماد میں لیں گے
پی ٹی آئی اپنا بیانیہ جارحانہ انداز سے جاری رکھے گی، اجلاس میں فیصلہ
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قوم کو ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد
چوروں اور لوٹوں کو قوم نے مسترد کر دیا، عمران خان
ضمنی الیکشن کے نتائج نے امپورٹڈ حکومت کو مسترد کر دیا، عمران خان
اجلاس میں ضمنی الیکشن میں کی جانیوالی دھاندلی کے واقعات کا بھی جائزہ لیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں